ابنا: اسلامی جمہوری ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد10 کتوبر بروز سوموارپاکستان آئیں گے، اس دوران وہ یہاں منعقد ہوے والی پاکستان، ایران اور افغانستان کے سربراہان مملکت کی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کریںگے۔ ایرانی صدر پاکستانی حکام سے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال بھی کرینگے۔ وہ صدر زرداری، وزیراعظم گیلانی اور دیگر پاکستانی حکام سے بھی ملاقات کرینگے۔ ملاقات کے دوران بین الاقوامی حالت کے تناظر میں خطے کی صور ت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے اور پاکستان و ایران کے مابین تعلقات کے فروغ و استحکام کے حوالے سے گفتگو ہو گی ۔...........
/169